'via Blog this'آپ نے اس لڑکی کے ساتھ جو کچھ کیا غلط کیا۔ وہ عیسائیت سے مسلمان ہوئی تو آپ لوگوں کو اس کے ساتھ اچھا سلوک کرنا چاہیے تھا نہ کہ غلط راستے پر ڈالنا چاہیے تھا۔ بہرحال صد افسوس ہے کہ آپ نے مسلمان ہو کر اس کو اصل اسلامی اقدار کا سبق دینے کے بجائے گناہ پر مائل کیا۔ جب تک وہ دوسرے شخص کی بیوی ہے اس کے نکاح میں ہے، آپ کے لیے نکاح کرنا حرام ہے۔ وہ اگر طلاق دے دے تو پھر عدت پوری کرنے کے بعد آپ کے ساتھ نکاح ہو سکتا ہے، ورنہ سو بار بھی نکاح کریں نہیں ہو گا۔
Tuesday, February 13, 2018
فتویٰ آن لائن - منکوحہ سے نکاح کیسے کیا جا سکتا ہے؟
فتویٰ آن لائن - منکوحہ سے نکاح کیسے کیا جا سکتا ہے؟:
'via Blog this'آپ نے اس لڑکی کے ساتھ جو کچھ کیا غلط کیا۔ وہ عیسائیت سے مسلمان ہوئی تو آپ لوگوں کو اس کے ساتھ اچھا سلوک کرنا چاہیے تھا نہ کہ غلط راستے پر ڈالنا چاہیے تھا۔ بہرحال صد افسوس ہے کہ آپ نے مسلمان ہو کر اس کو اصل اسلامی اقدار کا سبق دینے کے بجائے گناہ پر مائل کیا۔ جب تک وہ دوسرے شخص کی بیوی ہے اس کے نکاح میں ہے، آپ کے لیے نکاح کرنا حرام ہے۔ وہ اگر طلاق دے دے تو پھر عدت پوری کرنے کے بعد آپ کے ساتھ نکاح ہو سکتا ہے، ورنہ سو بار بھی نکاح کریں نہیں ہو گا۔
'via Blog this'آپ نے اس لڑکی کے ساتھ جو کچھ کیا غلط کیا۔ وہ عیسائیت سے مسلمان ہوئی تو آپ لوگوں کو اس کے ساتھ اچھا سلوک کرنا چاہیے تھا نہ کہ غلط راستے پر ڈالنا چاہیے تھا۔ بہرحال صد افسوس ہے کہ آپ نے مسلمان ہو کر اس کو اصل اسلامی اقدار کا سبق دینے کے بجائے گناہ پر مائل کیا۔ جب تک وہ دوسرے شخص کی بیوی ہے اس کے نکاح میں ہے، آپ کے لیے نکاح کرنا حرام ہے۔ وہ اگر طلاق دے دے تو پھر عدت پوری کرنے کے بعد آپ کے ساتھ نکاح ہو سکتا ہے، ورنہ سو بار بھی نکاح کریں نہیں ہو گا۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ads
IFRAME SYNC
No comments:
Post a Comment