'via Blog this'بااثر اہلِ علاقہ اور متعلقہ افراد کا اخلاقی، مذہبی اور قانونی فریضہ ہے کہ مذکورہ اکیڈمی کی انتظامیہ پر دباؤ ڈال کر اسے متعلقہ فارم کی نظرِثانی پر مجبور کریں، اور اس میں سے بیوی کی طلاق سے متعلق عبارت کو حذف کروائیں۔ یہ شرط ظالمانہ، جابرانہ اور استحصالی سوچ پر مبنی ہونے کے ساتھ غیر شرعی اور غیر اخلاقی بھی ہے۔
No comments:
Post a Comment