'via Blog this'کسی بھی طریقہ سے غیر ضروری بال کاٹنا جائز ہے۔ بلیڈ، کریم یا جو بھی طریقہ ہو جائز ہے۔ شریعت میں اس کے لیے کوئی خاص طریقہ یا کسی خاص چیز کا تعین نہیں کیا گیا۔ بغل کے بال اور زیر ناف بال ہر ہفتے کاٹنا چاہیئے لیکن یہ بات ذہن نشین ہو کہ چالیس دن سے زیادہ ہو جائے تو گناہ ہے۔ یہ مردوں اور عورتوں دونوں کے لیے ہے۔ (عالمگیری 5 : 358)
No comments:
Post a Comment